ابنا: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایران اور علاقائي قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔حزب اللہ نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو دیگر ممالک اور قوموں کے لئے نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنیوا معاہدہ ایران اور گروپ 1+5 اور علاقائی قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔حزب اللہ نے اس معاہدے کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ، ایران کے صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔......./169
26 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483766
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایران اور علاقائي قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔